نو مئی کو ریڈ لائن کراس کی گئی، ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ریڈ لائن کراس کی گئی، 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، ان سے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی، عمران خان … Continue reading نو مئی کو ریڈ لائن کراس کی گئی، ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے